: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 17 ستمبر ۔ ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی نے تعلمی سا ل 2014-15 کے دو را ن ایم بی اے ‘ پو سٹ گر یجویٹ ڈ
پلو ما اور سر ٹیفیکیٹس کو ر سس میں د ا خلہ کی تا ر یخ میں 25 ستمبر تک تو سیع دی گئی ہے ۔ مز ید تفصیلا ت کیلئے یو نیو ر سٹی کیمپس‘ جو بلی ہلز سے را ست یا و یب سا ئٹ www.braouonline.in پر ملا حظہ کر یں۔